ابنا: ایک جرمن جریدے کی تازہ ترین سروے رپورٹ سے انکشاف ہوا ہے کہ جرمنی کے ۶۰ فیصد لوگ حکومت اسرائیل کو ایک ظالم اور غاصب حکومت سمجھتے ہیں ۔ وہ کہتے ہیں کہ جرمنی کی حکومت کو یہودیوں سے کوئی معاہدہ نہیں کرنا چاہیے ۔
واضع رہے کہ ۲۰۰۹ کو بھی جرمنی میں ایک سروے رپورٹ نے انکشاف کیا تھا کہ اس ملک کے ۵۰ فیصد لوگ حکومت اسرائیل کو ایک غاصب اور ظالم حکومت سمجھتے ہیں ۔
اسطرح ۳ سال بعد حکومت اسرئیل کو ظالم اور غاصب حکومت قرار دینے والوں کی تعداد میں ۱۰ فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ یاد رہے کہ جرمن شہریوں میں اسرائیل سے نفرت کا سب سے بڑا سبب اسرائیل کی طرف سے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیاں ہیں ۔ اسرائیل متعدد بار بین الاقواہ اور انسانی قوابین کی خلاف ورزی کر چکا ہے۔
........
/169